ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / مرڈیشور مندر کے پجاری وید مورتی گنپتی بھٹ کو اعزازی پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

مرڈیشور مندر کے پجاری وید مورتی گنپتی بھٹ کو اعزازی پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض

Tue, 28 Mar 2017 19:23:47    S.O. News Service

بھٹکل:28/مارچ(ایس اؤنیوز)مرڈیشور مندر کے پجاری اور اکھیل کرناٹکا ہندو مندر پجاری محاذ کے ضلعی شاخ کے صدر وید مورتی بھٹ کو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف اورینٹل ہرٹیج یونیورسٹی نے اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نواز اہے۔ دہلی کے آدیہ کاتیانی شکتی پیٹھ ہال میں منعقد 40ویں سالانہ بین الاقوامی کانفرنس میں گنپتی بھٹ کو پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی ۔ اس موقع پر ہرٹیج کے صدر رام کرشنا شاستری ، ڈاکٹر گوپال شاستری ،ڈاکٹر ستیہ بسواس وغیرہ موجود تھے۔


Share: